15Geet
آسمانی ہوا چلتی شفاف ندی بہتی
Asmani hawa chlti, shafaf nadi behti
Incarnation
Note:
Verse 1
آسمانی ہوا چلتی شفاف ندی بہتی
پاکیزگی وہ دیتا ہیلیلویاہ ثناء ہو
Verse 2
منجی عزیز کا جنم دن ہوا
سب لوگوں کے واسطے مجسم ہوا
Verse 3
گڈریوں نے دیکھا اُجالا اُس کا
بھیڑیں چھوڑ منجی کو سجدہ کیا
Verse 4
مجوسیوں نے دیکھا ستارا اُس کا
مُر سونا لُبان نذرانہ کیا
Verse 5
جن لوگوں نے دیکھا نظارہ اُس کا
سب کام چھوڑ منجی کو سجدہ کیا
Verse 6
اے یسوع میں ہوں اِک بچہ غریب
اِس لائق نہیں ہوں کہ آؤں قریب
Word meanings
- شفاف
- بالکل صاف
- پاکیزگی
- پاکی، صفائی
- مجسم
- جسم اختیار کرنا
- مجوسی
- مشرق کے دانشمند، ستارہ شناس
- لُبان
- خوشبودار گوند جو جلائی جاتی ہے
Clear, transparent
Purity
Incarnate, embodied
Magi, wise men
Frankincense
Comments (0)
No comments yet. Tell us how this hymn is sung in your church.