16Geet
آشیش تجھ سے چاہتے ہیں
Ashish Tujse chahty hain
Supplication
Note:
Verse 1
آشیش تجھ سے چاہتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
Verse 2
کوئی خوبی نہ ہے لیاقت
بخش دے ہم کو اپنی طاقت
خالی دلوں کو لاتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
Verse 3
ہم نے بہت خطائیں کی ہیں
رہے نکمے جفائیں کی ہیں
شرم سے سر جھک جاتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
Verse 4
تم ہو جگ کی آن یسوع جی
قدرت تمہاری شان یسوع جی
حمد و ثناء ہم گاتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
Verse 5
بندے کو تُو کبھی نہ بھولے
دُکھ سہے دنیا میں تُو نے
اُسی پیار کو چاہتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
Word meanings
- آشیش
- برکت، دعا
- سورگیا پتا
- آسمانی باپ
- جفا
- ظلم، زیادتی
- آن
- شان و شوکت، عزت
- لیاقت
- قابلیت، خوبی
Blessing, benediction
Heavenly Father
Cruelty, wrong-doing
Glory, honor
Merit, worthiness
Comments (0)
No comments yet. Tell us how this hymn is sung in your church.