13Geet
آسماں زمین پر کہکشاں ہے کہکشاں
Asman zamin pr kehkshan hai kehkshan
Joy
Note:
Verse 1
آسماں زمین پر کہکشاں ہے کہکشاں
آسماں کی مانگ میں بھری ہے دیکھ افشاں
Verse 2
آج شب زمین پر کیا حسین رات ہے
آیا بیٹا دُنیا میں مسرت کی بات ہے
دُکھ آج دُنیا میں دیکھ بے نشان ہے
Verse 3
آس پاس چرنی کے زندگی ہی زندگی
سجدے میں گرے ہیں سر بندگی ہی بندگی
پُروقار چرنی کی لاجواب شان ہے
Verse 4
آج ہے نئی سحر ہوا کی نئی لہر
کالی گھٹا میں طلوع ہوا نیا قمر
سورج نیا ہوا دن ہوا درخشاں
Word meanings
- کہکشاں
- ستاروں کا جھرمٹ، آسمانی راستہ
- مانگ
- سر کے بالوں کی درمیانی لکیر
- افشاں
- وٹنے وغیرہ کی باریک کترن جو عورتیں آرائش کے لیے بالوں پر چھڑکتی ہیں
- چرنی
- جانوروں کے چارہ کھانے کی جگہ (مسیح کی جائے پیدائش)
- طلوع
- ابھرنا، نکلنا
- درخشاں
- روشن، چمکتا ہوا
Milky Way, galaxy
Hair parting
Sparkling dust (sprinkled on hair for decoration)
Manger
Rising
Radiant, shining
Comments (0)
No comments yet. Tell us how this hymn is sung in your church.