12Geet
آسماں پہ شہر ہو گا بادلوں کے پار ہو گا
Asman pe shehar hoga,badlo ke par hoga
Eternal Life
Note:
Verse 1
آسماں پہ شہر ہو گا بادلوں کے پار ہو گا
زندگی وہاں پہ ہو گی زندگی کا راج ہو گا
Verse 2
رنج و الم نہ ہوں گے ہر لب پہ نغمے ہوں گے
ہر سمت خوشیاں ہوں گی ابدی جلال ہو گا
Verse 3
ماتم وہاں نہ ہوں گے آنسو وہاں نہ ہوں گے
موت بھی وہاں نہ ہو گی ابدی وصال ہو گا
Verse 4
بے دم کبھی نہ ہوں گے بھوکے کبھی نہ ہوں گے
پیاس بھی وہاں نہ ہو گی ہر سو کمال ہو گا
Word meanings
- راج
- بادشاہی، حکمرانی
- رنج
- دکھ، غم
- الم
- تکلیف، درد
- ابدی
- ہمیشہ رہنے والا
- جلال
- شان و شوکت، عظمت
- ماتم
- سوگ، غم منانا
- وصال
- ملاپ، ملاقات
- بے دم
- تھکا ہوا، کمزور
- کمال
- بے عیب ہونا، مکمل ہونا
Reign, kingdom
Grief, sorrow
Pain, suffering
Eternal, everlasting
Glory, majesty
Mourning
Union, meeting (with God)
Exhausted, breathless
Perfection
Comments (0)
No comments yet. Tell us how this hymn is sung in your church.