11Geet
آج کا دن آج کا دن
Aaj ka din aaj ka din
Salvation
Note:
Verse 1
آج کا دن آج کا دن
ہے نجات کا دن ہے نجات کا دن
توبہ کرو توبہ کرو
دل یسوع کو دو دل یسوع کو دو
یہی ہے دن یہی ہے دن
جو خداوند کا ہے جو خداوند کا ہے
ہم ہوں گے شاد ہم ہوں گے شاد
اور خوشی کریں گے اور خوشی کریں گے
Verse 2
دل سے گاتے بجاتے رہو دل سے گاتے بجاتے رہو
دل سے گاتے بجاتے رہو خداوند یسوع کے لئے
تعریف اور حمد کرو تعریف اور حمد کرو
تعریف اور حمد کرو تعریف اور حمد کرو
دل سے گاتے بجاتے رہو خداوند یسوع کے لئے
Verse 3
یسوع تُو میرا پیارا یسوع تُو میرا پیارا
یسوع تُو میرا پیارا ہے
تُو نے مجھے بچایا تُو نے مجھے شفا دی
یسوع تُو میرا پیارا ہے
آج کا دن ہے نجات کا دن
Word meanings
- نجات
- چھٹکارا، گناہ سے رہائی
- توبہ
- گناہ سے باز آنا اور معافی مانگنا
- خداوند
- مالک، رب
- شاد
- خوش
- حمد
- خدا کی تعریف
- شفا
- صحت، بیماری سے چھٹکارا
salvation, deliverance
repentance
Lord
joyful, glad
praise
healing
Comments (0)
No comments yet. Tell us how this hymn is sung in your church.