19Geet
آواز اُٹھائیں گے ہم ساز بجائیں گے
Aawa uthaingy hm saaz bjaingy
Glory
Note:
Verse 1
آواز اُٹھائیں گے ہم ساز بجائیں گے
اے یسوع مسیح اپنا یہ گیت سنائیں گے
Verse 2
سنسار کی خوبصورتی میں ہے رُوپ جو تیرا ہے
اِن چاند ستاروں میں ہے عکس جو تیرا ہے
مہماں کی تیری باتیں ہم سب کو بتائیں گے
Verse 3
دِل تیرا خزانہ ہے اِک پاک محبت کا
تھا پا نہ سکا کوئی ساگر ہے تُو اُلفت کا
ہم تیری محبت سے دِل اپنا سجائیں گے
Verse 4
نہ دیکھ سکا ہم کو تُو پاپ کے ساگر میں
خود بن کے منش آیا آکاش سے ساگر میں
مکتی کا تُو داتا ہے ہم سب کو بتائیں گے
Word meanings
- سنسار
- دُنیا، جہان
- رُوپ
- چہرہ، شکل
- مہما
- بڑائی، تعریف، عظمت
- تھاہ
- گہرائی
- ساگر
- سمندر
- اُلفت
- محبت
- منش
- انسان
- آکاش
- آسمان
- مکتی داتا
- نجات دہندہ
World
Form, appearance
Glory, majesty
Depth
Ocean
Love, affection
Human, mankind
Sky, heaven
Savior, giver of salvation
Comments (0)
No comments yet. Tell us how this hymn is sung in your church.