میں یسوع کے نور میں ساتھ چلوں گا
Mein Yasu k nur mein Sath chalun ga
Guidance
Note:
Verse 1
میں یسوع کے نور میں
ساتھ چلوں گا
دن اور رات اُس کے پیچھے
میں چلوں گا
نور میں چلوں گا پیچھے چلوں گا
یسوع میرا منجی مصلوب
Mein Yasu k nur mein
Sath chalun ga
Din aur rat us k pichay
Mein chalun ga
Nur mein chalun ga pichay chalun ga
Yasu mera manji maslub
Verse 2
چلتے چلتے نور میں یسوع کے ساتھ
چلتے چلتے تھامتا یسوع کے ہاتھ
نور میں میں رہوں گا فتح پاؤں گا
میں نور میں چلتا چلوں گا
Chaltay chaltay nur mein Yasu k sath
Chaltay chaltay thamta Yasu k hath
Nur mein mein rahun ga fateh paun ga
Mein nur mein chalta chalun ga
Verse 3
میں یسوع کے نور میں
ساتھ چلوں گا
ہو اندھیری رات
میں نہ ڈروں گا
پیر اُٹھاؤں گا دل سے گاؤں گا
یسوع میرا منجی مصلوب
Mein Yasu k nur mein
Sath chalun ga
Ho andheri rat
Mein na darun ga
Pair uthaun ga dil sy gaun ga
Yasu mera manji maslub
Verse 4
میں یسوع کے نور میں
ساتھ چلوں گا
جب کبھی آواز
اُس کی سنوں گا
اُس سے کہوں گا تجھے سب دوں گا
یسوع میرا منجی مصلوب
Mein Yasu k nur mein
Sath chalun ga
Jab kabhi awaz
Us ki sunun ga
Us sy kahun ga tujhay sab dun ga
Yasu mera manji maslub
Verse 5
میں یسوع کے نور میں
ساتھ چلوں گا
تھکتے تھکتے روز
مدد پاؤں گا
رنج یا خوشی ہو یا نزدیک ہو موت
یسوع میرا منجی مصلوب
Mein Yasu k nur mein
Sath chalun ga
Thaktay Thaktay roz
Madad paun ga
Ranj ya khushi ho ya nazdik ho maut
Yasu mera manji maslub
Verse 6
میں یسوع کے نور میں
ساتھ چلوں گا
اپنی آنکھ اُس کی
طرف لگاؤں گا
ہاتھ میں ہے صلیب جھنڈا ہے عجیب
یسوع میرا منجی مصلوب
Mein Yasu k nur mein
Sath chalun ga
Apni ankh us ki
Taraf lagaun ga
Hath mein hai salib jhanda hai ajib
Yasu mera manji maslub
Word meanings
- منجی
- نجات دینے والا
- مصلوب
- صلیب پر چڑھایا گیا
- رنج
- دکھ، غم
- فتح
- جیت
- تھامتا
- پکڑتا
Saviour
Crucified
Sorrow
Victory
Holding