خوف نہ کھا نہ گھبرا
Khauf na kha na ghabra
Refuge
Note:
Verse 1
خوف نہ کھا نہ گھبرا
میں یہوواہ یری ہوں میں مہیا کروں گا
Khauf na kha na ghabra
Main Yahowa Yiri hon main mahaiya karon ga
Verse 2
میں ہی تجھ کو سنبھالوں گا
مشکلوں سے نکالوں گا
طوفانوں میں آؤں گا
میں ہی تجھ کو بچاؤں گا
Main hi tujh ko sanbhalon ga
Mushkilon sy nikalon ga
Tufanon mein aon ga
Main hi tujh ko bachaon ga
Verse 3
میرے پردے میں آ جا تُو
میرے سائے میں آ جا تُو
اپنے پروں میں چھپا لوں گا
اپنی بانہوں میں پناہ دوں گا
Meray parday mein aa ja tu
Meray saye mein aa ja tu
Apnay paron mein chhupa lon ga
Apni banhon mein panah don ga
Verse 4
مجھ سے دل کو لگا لے تُو
اپنا ماضی بھلا دے تُو
میں ہی تیرا شافی ہوں
تیرے گناہوں کی معافی ہوں
Mujh sy dil ko laga lay tu
Apna mazi bhula day tu
Main hi tera shafi hon
Teray gunahon ki mafi hon
Verse 5
تیرے گناہ سے میں واقف ہوں
پھر بھی پیار میں تجھ سے کروں
اپنے گناہوں کو نہ تُو چھپا
دیکھ اُس خون کو جو ہے بہا
Teray gunah sy main waqif hon
Phir bhi pyar main tujh sy karon
Apnay gunahon ko na tu chhupa
Dekh us khoon ko jo ay baha
Word meanings
- مہیا
- فراہم، مہیا کرنے والا
- سنبھالوں
- سہارا دوں، حفاظت کروں
- پناہ
- حفاظت کی جگہ
- ماضی
- گزرا ہوا وقت
- شافی
- شفا دینے والا
- واقف
- جاننے والا
Provider
Hold up, take care of
Shelter, refuge
Past
Healer
Aware, knows