جیسے میں موسیٰ کے ساتھ ساتھ تھا
Jaisay main Musa k sath sath tha
Faithfulness
Note:
Verse 1
جیسے میں موسیٰ کے ساتھ ساتھ تھا
ویسے ہی تیرے بھی ساتھ رہوں گا
دست بردار نہ ہوں گا میں تجھ سے
اور تجھے نہ کبھی چھوڑوں گا
Jaisay main Musa k sath sath tha
Waisay hi teray bhi sath rahun ga
Dast bardar na hun ga main tujh sy
Aur tujhay na kabhi chhorun ga
Verse 2
یشوع اٹھ لوگ ساتھ لے جا
ملک کنعان اُن کو پہنچا
جہاں ٹکے گا تیرے پاؤں کا تلوا
وہ جگہ میں تجھے دے دوں گا
Yashua uth log sath lay ja
Mulk Kanan un ko pohncha
Jahan tikay ga teray paon ka talwa
Woh jaga main tujhay day dun ga
Verse 3
حوصلہ رکھ مضبوط ہو جا
بے دل نہ ہو اور خوف نہ کھا
زندگی بھر کوئی شخص تیرے سامنے
دیکھ کھڑا نہ کبھی رہ سکے گا
Hosla rakh mazbut ho ja
Bay dil na ho aur khauf na kha
Zindagi bhar koi shakhs teray samnay
Dekh khara na kabhi reh sakay ga
Verse 4
میرے کلام سے نہ دائیں مڑنا
میرے کلام سے نہ بائیں مڑنا
موڑ جائیں گے منہ لوگ یہ سارے
میں کبھی نہ منہ موڑوں گا
Meray kalam sy na dayen murna
Meray kalam sy na bayen murna
Mor jayen gay munh log yeh saray
Main kabhi na munh morun ga
Word meanings
- دست بردار
- چھوڑ دینے والا، ہاتھ کھینچ لینے والا
- تلوا
- پاؤں کا نچلا حصہ
- حوصلہ
- ہمت، دلیری
- بے دل
- ہمت ہارا ہوا، مایوس
- منہ موڑنا
- رخ پھیر لینا، چھوڑ دینا
One who gives up
Sole of the foot
Courage
Disheartened
To turn away