پیچھے مسیح کے چلتے رہیں
Pichhay Masih k chaltay rahen
Faithfulness
Note:
Verse 1
پیچھے مسیح کے چلتے رہیں
آگے ہی آگے بڑھتے رہیں
یسوع کے ہوتے ڈر کیوں رہے
بڑھتے چلیں بڑھتے چلیں
بڑھتے چلیں یہ گاتے ہوئے
Pichhay Masih k chaltay rahen
Agay hi agay barhtay rahen
Yasu k hotay dar kyun rahay
Barhtay chalen barhtay chalen
Barhtay chalen yeh gatay huye
Verse 2
دُشمن زمانہ ہوتا رہے
رنج و الم کی پروا کے
وہ ہے ہمارا ہم ہیں اُس کے
بڑھتے چلیں
Dushman zamana hota rahay
Ranj o alam ki parwa k
Woh ay hamara hum hain us k
Barhtay chalen
Verse 3
سارا زمانہ گائے یہی
جے راجا یسوع جے برّے کی
یہی ہمارا نعرہ رہے
بڑھتے چلیں
Sara zamana gaye yehi
Jay raja Yasu jay barray ki
Yehi hamara nara rahay
Barhtay chalen
Verse 4
تاریکیوں سے بچتے رہیں
جے راجا یسوع گاتے رہیں
کوشش ہماری یہی رہے
بڑھتے چلیں
Tarikiyon sy bachtay rahen
Jay raja Yasu gatay rahen
Koshish hamari yehi rahay
Barhtay chalen
Verse 5
لہو بہا کے فدیہ دیا
کیوں نہ میں گاؤں ہیلیلویاہ
ہیلیلویاہ سب مل کر کہیں
بڑھتے چلیں
Lahu baha k fidya diya
Kyun na main gaun Haleluyah
Haleluyah sab mil kar kahen
Barhtay chly
Word meanings
- برّہ
- بھیڑ کا بچہ
- فدیہ
- جان چھڑانے کی قیمت
- نعرہ
- بلند آواز سے لگایا جانے والا جوشیلا بول
- رنج و الم
- دکھ اور تکلیف
Lamb
Ransom
Slogan, battle cry
Pain and sorrow