بولو پربھو یسوع جے
Bolo Prabhu Yasu Jai
Salvation
Note:
Verse 1
بولو پربھو یسوع جے
بولو پیارو
راجا یسوع جے بولو
جے بولو جے بولو
Bolo Prabhu Yasu Jai
Bolo Pyaro
Raja Yasu Jai Bolo
Jai Bolo Jai Bolo
Verse 2
کیونکہ میں ہوں بچ گیا
سب گناہ سے چھوٹ گیا
Kyunke main hoon bach gaya
Sab gunah se chhoot gaya
Verse 3
میں جہنم سے بچ گیا
میں بہشت میں آیا
Main jahannum se bach gaya
Main bahisht mein aaya
Verse 4
زر کے جال سے چھوٹ گیا
ابلیس سے میں چھوٹ گیا
Zar ke jaal se chhoot gaya
Iblees se main chhoot gaya
Verse 5
دنیوی خواہش سے بچ گیا
بیماری سے بچ گیا
Dunyavi khwahish se bach gaya
Bimari se bach gaya
Verse 6
گندگی سے رہا ہوا
دنیا سے رہا ہوا
Gandagi se riha hua
Duniya se riha hua
Verse 7
اتنی بڑی نجات کا
تجربہ بھی مجھے ہوا
Itni bari nijat ka
Tajurba bhi mujhe hua
Word meanings
- پربھو
- خداوند، مالک
- بہشت
- جنت
- زر
- دولت، پیسہ
- ابلیس
- شیطان
- نجات
- چھٹکارا، آزادی
Lord
Paradise
Wealth
Satan
Salvation