بادل کی سواری کر کے
Badal ki sawari kar k
Hope
Note:
Verse 1
بادل کی سواری کر کے
کسی دن یسوع ضرور آئے گا
آئے گا آئے گا
آسمان سے اچانک
کسی دن یسوع ضرور آئے گا
Badal ki sawari kar k
Kisi din Yasu zaroor aye ga
Aye ga aye ga
Asman se achanak
Kisi din Yasu zaroor aye ga
Verse 2
ہر ایک جو ہے سچا ایمان دار
ملنے ہوا میں چلیں گے
جب یسوع مسیح آئے گا
Har ek jo hai sacha imandar
Milne hawa mein chalen gay
Jab Yasu Masih aye ga
Verse 3
جن کا من زنجیر سے جکڑا
یسوع خود ہی چھڑائے گا
بن یسوع کچھ نہ بنے گا
Jin ka man zanjir se jakra
Yasu khud hi chhuraye ga
Bin Yasu kuch na bane ga
Verse 4
کیا تُو جائے گا ساتھ مسیح کے
پاپ دُھلا اب سارے
اور لہو میں اُس کے نہا لے
Kya tu jaye ga sath Masih k
Pap dhula ab sare
Aur lahu mein us k naha le
Verse 5
اَنت جیون دیوے گا تجھ کو
میل پتا سے کرائے گا
اور تجھ کو بھی لے جائے گا
Ant jiwan dewe ga tujh ko
Mel Pita se karaye ga
Aur tujh ko bhi le jaye ga
Word meanings
- ایمان دار
- ایمان رکھنے والا
- من
- دل
- جکڑا
- بندھا ہوا، قید
- اَنت
- آخری، ہمیشہ کا
- جیون
- زندگی
Believer, faithful one
Heart, mind
Bound, held tight
Final, eternal
Life