ایک ہے راجا آسمانی
Ek hai raja asmani
Deliverance
Note:
Verse 1
ایک ہے راجا آسمانی
جس کی راجدھانی
انسانوں کے پیار کی خاطر
اُس نے دل میں ٹھانی
Ek hai raja asmani
Jis ki rajdhani
Insanon k pyar ki khatir
Us ne dil mein thani
Verse 2
فانی دنیا میں آ کر
سب کو دوں گا جیون پانی
سب کے پاپ اُٹھا کر
دوں گا میں قربانی
Fani duniya mein a kar
Sab ko dun ga jiwan pani
Sab k pap utha kar
Dun ga main qurbani
Verse 3
دھرتی پر اُتر کر
اُس نے لی صورتِ انسانی
انسانوں نے لیکن
اُس کی قدر نہ جانی
Dharti par utar kar
Us ne li surat-e-insani
Insanon ne lekin
Us ki qadr na jani
Word meanings
- راجدھانی
- دارالحکومت، بادشاہ کا شہر
- فانی
- مٹ جانے والی
- جیون
- پانی زندگی کا پانی
- قربانی
- خدا کے لئے جان یا چیز نچھاور کرنا
Capital, royal city
Mortal, perishable
Water of life
Sacrifice