8Geet
آتے ہیں بندگی میں یسوع سے ملنے کو
Aate hain bandagi mein Yassu se milne ko
Reverence
Note:
Verse 1
آتے ہیں بندگی میں یسوع سے ملنے کو
Verse 2
جلدی جلدی آئیں اپنا سر جھکائیں
ادب سے بیٹھیں گے یسوع سے ملنے کو
ادب سے بیٹھیں گے یسوع سے ملنے کو
آمین
Word meanings
- بندگی
- عبادت، خدا کی غلامی
- ادب
- احترام، تعظیم
- جھکائیں
- نیچے کریں
- ملنے
- ملاقات کرنے
- آمین
- ایسا ہی ہو
worship, servitude to God
respect, reverence
bow, lower
to meet
amen, so be it
Comments (0)
No comments yet. Tell us how this hymn is sung in your church.